میں مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتا ہوں
1 . اس فارم کو بھرنے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ آپ سے گندم ہر صورت میں لیا جائے گا۔
2 . یہ معلومات آپ سے لئے جا رہے ہیں تا کہ محکمہ کو اندازہ ہو کہ کتنی گندم آنے کا امکان ہے۔
3 . گندم کی خریداری متعلقہ مرکز میں پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر وزن اور کوالٹی کو چیک کرنے کے بعد ہوگی۔ جو ٹرک پہلے پہنچے گا اس کو سہولت دی جائے گی۔
رابطہ نمبر9225381 – 9225375-091
Website